ابنا: رپورٹ کےمطابق مصرکےانفارمیشن سنٹر نےاپنےبیان میں مطالبہ کیاہےکہ اسرائیل سےمصری سفیرکوواپس بلایاجائے، اسرائیلی سفیرکوملک سےباہرنکالاجائےاور صہیونی ریاست کےساتھ پوری طرح سےسفارتی تعلقات ختم کئےجائيں۔
اس اعلامیےپرجس پرمصرکی ایک سوبارہ پارٹیوں اورتحریکوں نےدستخط کئےہيں یہ بھی مطالبہ کیاگیاہےکہ کیمپ ڈیوڈ معاہدہ ختم کیاجائےاور سیناکےسرحدی علاقےمیں ہونےوالی جھڑپ کومصرکےخلاف جنگ کامقدمہ قراردیاجائے۔
............
/169